کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوآرڈینیٹر وزیراعلی بلوچستان بابر یوسفزئی کا سبزل روڈ دھماکے کی مزمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا دھماکے میں تین خواتین سمیت چار افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار اور زخمیوں کے عیادت کے لیے سیول ہسپتال پہنچ کر علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی پر ہدایت دی انہوں نے کہا دہشت گردوں کے خلاف ہم اہل وطن متحد ہو کر عزیز سرزمین کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑا جائے گا ہر محاذ پر اپنے فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر امن کے دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر امن دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، بابریوسفزئی

ٹیگز:
بابریوسفزئی
