کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی اجلاس اصغر خان اچکزئی نے کہا کہ افغانستان میں آج خواتین کی تعلیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے، افغان حکومت کے فیصلے کے منفی اثرات مرتب ہونگے ریاست کو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور افغان سرحد پر جارحیت کے واقعات کے محرکات جاننے کے لئے کمیشن بنایا جائے۔قرار داد کی منظوری کر لئے ڈپٹی اسپیکر نے ایوان میں رائے شماری کروائی تو کسی بھی رکن نے قرار داد کے حق میں رائے نہیں دی جس پر قرار داد کو نمٹا دیا گیا
افغان سرحد پر جارحیت کے واقعات کے محرکات جاننے کے لئے کمیشن بنایا جائے، اصغر خان اچکزئی

ٹیگز:
اصغر خان اچکزئی
