کراچی(ڈیلی گرین گوادر) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے غربت کو اسٹریٹ کرائمز کی وجہ قرار دیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سندھ پولیس ایکشن میں ہے اور اسٹریٹ کرائم کے ملزمان کو گرفتار کیاجارہاہے۔قانون میں پولیس کی گواہی کی گنجائش نہیں ہوتی، سندھ حکومت نے وٹنس پروٹیکشن بل متعارف کرایا جس کےتحت گواہ کو تحفظ دیا جائے گا۔
شرجیل میمن ،غربت کو اسٹریٹ کرائمز کی وجہ قرار دیدیا

ٹیگز:
شرجیل میمن
