کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بیوٹمز کے طلباء و طالبات نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اور ایوان کی کاروائی دیکھی۔پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان یو نیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے طلباء و طالبات نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر ایوان کی کاروائی دیکھی اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر نے بیوٹمز کے طلباء کو اسمبلی آمد پر ایوان کی جانب سے خوش آمدید کہا۔
بیوٹمز کے طلباء و طالبات کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

ٹیگز:
بیوٹمز
