خضدار (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں مسلح افراد کی فائرنگ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی سہ پہر وڈھ بازار میں ڈاکٹر محمد عالم کی میڈیکل اسٹور پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کر دی تاہم فائرنگ کر کے نتیجے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔
وڈھ ، میڈیکل اسٹور پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

ٹیگز:
فائرنگ
