کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سید بلال آغا نے تھائی لینڈ میں 13 ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ مقابلوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی، ان مقابلوں 150 ممالک سے زیادہ کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں سید بلال آغا نے شاندار کار گردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کی اور ٹرافی اپنے نام کرلی۔سید بلال آغا کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے واضح رہے کہ بلال آغا اپنی مدد آپ کے تحت تھائی لینڈ میں ہونے والے مقابلوں میں شرکت کی۔
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سید بلال آغا نے تھائی لینڈ میں 13 ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ مقابلوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی

ٹیگز:
سید بلال آغا
