کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے آواران بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ آواران کے بازار میں ہوا جس کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
بلوچستان: آواران بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 8افراد زخمی

ٹیگز:
بلوچستان
