لسبیلہ(ڈیلی گرین گوادر) حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی. ریسکیو زرائع کے مطابق اتوار اور پیر کے درمیانی شب حب کے علاقے بھوانی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خالد ولد عبدالقادر زہری شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا انہیں چار گولیاں لگی ہیں پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔
حب، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
حب
