کراچی: موسیٰ کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے میں ملوث دلہا سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق موسیٰ کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران ایک روز قبل فائرنگ سے 2 کم عمر بچیاں 7 سالہ ماریہ اور 14 سالہ یاسمین گولی لگنے سے زخمی ہوگئی تھیں۔پولیس نے واقعے کے فوری بعد دلہا سمیت 3ملوث ملزمان کو چھاپہ مار کارروائی کے بعد گرفتار کر لیا۔
کراچی شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے میں ملوث دلہا سمیت 3 ملزمان کو گرفتار

ٹیگز:
کراچی
