کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سیاسی لاوارثی اور یتیمی عمران خان کا مقدر ہے۔پی پی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہی ہے۔مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پنجاب عمران خان نے خود ہارا، اب خیبرپختونخوا بھی ان کے ہاتھ میں نہیں رہا، یہ کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد گراؤنڈ میں بیٹھا رو رہا ہے تو روتا رہے۔
کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد گراؤنڈ میں بیٹھا رو رہا ہے تو روتا رہے :مولا بخش چانڈیو کا ٹوئٹ

ٹیگز:
مولا بخش چانڈیو
