کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیاگیا۔جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کاروائی کے اختتام پر ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے قائم مقام گورنر کا حکم نامہ پڑھ کر سناتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک کے لئے ملتوی

ٹیگز:
اسمبلی
