کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی بھی ملاقات میں موجود ملاقات میں بلوچستان کی ترقی میں امریکی معاونت کے فروغ سرمایہ کاری صوبے میں امن امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت پاکستان اور امریکہ میں 75 سالہ طویل دوستانہ تعلقات ہیں۔ملاقات میں اتفاق دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کا فروغ باعث اطمینان ہےملاقات میں اتفاق بلوچستان پاکستان کا مضبوط حصہ اور مستقبل ہے بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال ماضی کے مقابلے میں بہت بہتر ہے ۔ سیکیورٹی کے حوالے سے کسی قسم کے سنجیدہ خطرات درپیش نہیں ہیں صوبے میں قومی شاہراہیں اور ترقیاتی منصوبے محفوظ ہیں قومی شاہراہوں پر غیر ضروری چیک پوسٹوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔وزیراعلئ گوادر میں ترقیاتی عمل تیز رفتاری سے جاری ہےریکوڈک معاہدے پر صوبے کی تمام سیاسی جماعتیں آن بورڈ اور مطمئین ہیں صوبے کی سمندری حدود سے غیر ٹرالنگ کا خاتمہ اور بارڈر ٹریڈ میں اضافہ کیا گیا ہے پاکستان اور بلوچستان ماحولیاتی تبدیلی کی زد میں ہیں ہمیں کبھی خشک سالی اور کبھی سیلاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حالیہ سیلاب میں شدید نقصانات ہوۓایک لاکھ پچیس ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوۓ تعمیر نو اور بنیادی ڈھانچے کی درستگی سب سے بڑا چیلنج ہے ۔حکومت متاثرین کی بحالی کے لیۓ پر عزم ہے صوبے کا رقبہ زیادہ آبادی کم اور منقسم ہونے سے لوگوں کو ضروریات زندگی پہنچانا مشکل ہوتا ہےامریکی حکومت تعمیر نو اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کےلیۓ تعاون فراہم کریگی عالمی بنک اور ڈونرز ادارے سیلاب متاثرین کی بحالی زراعت اور دیگر شعبوں کی ترقی کے لیۓ فنڈز فراہم کرینگے ۔امریکی سفیر ملاقات میں پاک افغان تعلقات اور افغان مہاجرین سے متعلق امور پر بھی بات چیت افغان وار کا سب سے اثر پاکستان اور بلوچستان پر مرتب ہوا ہم طویل عرصہ سے لاکھوں افغان پناہ گزینو ں کی مہمان نوازی کر رہے ہیں پاکستان افغانستان میں ٹھوس بنیادوں پر امن کے قیام کا خواہاں ہے ۔خواہش ہے کہ افغان پناہ گزین جلد باعزت طور پر اپنے وطن واپس جائیں امریکہ نے افغان مہاجرین کی معاونت کے لیۓ سو ملین ڈالر مختص کیۓ ہیں کا سیلاب متاثرین کے لیۓ امریکی امداد پر اظہار تشکر اس اگست کے بعد وزیراعلئ بلوچستان اور امریکی سفیر کی یہ دوسری ملاقات ہے اس سے قبل امریکی سفیر کی دعوت پر ملاقات ہوئی میں نے وعدہ کیا تھا کہ جلد بلوچستان آؤنگا ۔امریکی سفیر کا وزیراعلئ سے مقالمہ آپکی دعوت پر اور اپنے وعدے کی تکمیل کے لیۓ بلوچستان آیا ہوں ۔امریکی سفیر
وزیراعلئ بلوچستان سے امریکی سفیرمسٹرڈونلڈ بلوم کی ملاقات، صوبے میں امن امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامورپربات چیت

ٹیگز:
ملاقات
