لاہور(ڈیلی گرین گوادر) سندر کے علاقے میں سفاک ملزم نے سٹیج کی ادکارہ کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم اشرف شاہ نے اسٹیج ادکارہ کو مبینہ طور پر اغواء کرکے جنسی درندگی کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس ایف آئی آر کے مطابق اداکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2018 میں ملزم نے انہیں اپنے فارم ہاﺅس بلوا کر پارٹی میں نشہ آور مشروب پلائی اور پھر جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔
اسلحہ کے زور پرلاہورکی اسٹیج اداکارہ سے جنسی زیادتی، مقدمہ درج

ٹیگز:
جنسی زیادتی
