کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)گوادر میں نامعلوم مسلح افراد گاڑی پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو گوادر کے علاقے فقیر کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے
گوادر میں نامعلوم مسلح افراد گاڑی پر دستی بم پھینک کرفرار

ٹیگز:
دستی بم
