کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری لالا روزی خان کاکڑ نے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے تمام صوبائی، ڈویژنل، ضلعی، سٹی تمام ذیلی ونگز اور کوئٹہ میں موجود تمام عہدیداروں اور ورکرز کو 18 اکتوبر بروز منگل سہ 3 بجے کوئٹہ پریس کلب میں پیپلز وومن ونگ بلوچستان کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے پروگرام میں وقت مقررہ پر اپنی شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایات کی ہے۔
روزی خان کاکڑکی پی پی کے تمام عہدیداروں کو18اکتوبرکوسانحہ کارسازکے پروگرام میں شرکت کی ہدایت

ٹیگز:
پی پی
