کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پر روڈ ایکسیڈنٹ میں موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو مستونگ روڈ میاں غنڈی کے قریب روڈ ایکسیڈنٹ میں موٹرسائیکل سوار شخص محمد حبیب ولدحاجی اسلم جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکربولان میڈیکل ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی۔
کوئٹہ،روڈ ایکسیڈنٹ میں موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
