کوئٹہ: کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطا بق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے سیٹلائٹ نیو اڈہ کے قریب قبر ستان سے ایک شخص ملی ہے جسے شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش بر آمد
