قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات کے علاقہ عالی دشت میں نیچارہ کی مسافر ویگن خواتین بچوں سمیت صبح سے سیلابی ریلے کی وجہ سے پھنسی ہوئی ہے گاڑی میں مریض بھی ہے ۔ انتظامیہ سے گزارش ہیکہ انکی امداد کیلئے پہنچ جائے اور انہیں قلات پہنچانے کیلئے اقدامات کرے
قلات،نیچارہ کی مسافر ویگن خواتین وبچوں سمیت سیلابی ریلے میں پھس گئی،انتظامیہ سے مدد کی اپیل

ٹیگز:
قلات
