کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں 9ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ ناصر العزاء سے برآمد ہواجواپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ ناصر العزاء پر ہی اختتام پذیر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ میں 9ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ ناصر العزاء سے برآمد ہواجواپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ ناصر العزاء پر ہی اختتام پذیر ہو گیا، جلوس و مجالس کے موقع پرامن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات اور جلوس کے راستوں پر خفیہ کیمرے نصب،ایف سی کے جوان تعینات رہیں، 9 محرم الحرام کے موقع پر شہر میں موبائل فون سروس صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک معطل۔
کوئٹہ میں 9ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ ناصر العزاء سے برآمد

ٹیگز:
کوئٹہ
