اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق 8 اور9 اگست کو تمام نجی و سرکاری دفاتراورتعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
8 اور9 اگست کو تمام نجی و سرکاری دفاتراورتعلیمی ادارے بند رہیں گے

ٹیگز:
تعلیمی ادارے
