کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے پٹیل روڈ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شنا خت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
لاش بر آمد
