لاہور میں ڈاکو راج، ایک ہی دن میں شہریوں سے 18 لاکھ چھین لیےگجومتہ میں ایک شہری شاہد بینک سے 10لاکھ روپے نکلواکرجارہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک کر رقم لوٹ لی اور مزاحمت پر گولی مارکر قتل کردیاگجومتہ میں ایک شہری شاہد بینک سے 10لاکھ روپے نکلواکرجارہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک کر رقم لوٹ لی اور مزاحمت پر گولی مارکر قتل کردیالاہور میں ڈاکوؤں نے ایک ہی دن میں شہریوں سے 18 لاکھ روپے چھین لیے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو ڈیڈ ہاؤس منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔دوسری جانب ملت پارک میں بھی موٹرسائیکل سوار ڈاکو ایک شخص سے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ 2 ڈاکوؤں نے شہری سے 8 لاکھ روپےلوٹے۔
لاہور میں ڈاکونے شہریوں سے 18 لاکھ چھین لیے

ٹیگز:
لاہور
