لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لو رلائی میں سی آئی اے کی کاروائی،کار تو س اورپستول بر آمد کر کے ملزم کو گر فتار کر لیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ژوب رینج صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایات اورقائم مقام ایس ایس پی سردار نصراللہ حمزازئی کے احکامات پر سی آئی اے لورالائی انچارج سب انسپکٹر محمد انور جلالزئی ہمراہ سی آئی اے سٹاف نے سنجاوی روڈ پر ایک شخص داداللہ ولد ملک علی سکنہ سنجاوی سے ایک عدد نائن ایم ایم پستول اورزندہ کارتوس برآمد کرکے ملزم کو گر فتار کر لیا پو لیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ در ج کر کے تحقیقات شروع کر دی
لورلائی میں سی آئی اے کی کاروائی،کار تو س اورپستول برآمد ملزم گرفتار

ٹیگز:
سی آئی اے
