کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کا بینہ کا اجلاس، مختلف نکا ت پر اہم فیصلے کئے گئے۔جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدا لقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کا بینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 18نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا کا بینہ اجلاس میں مختلف امور پر اہم فیصلے کئے گئے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت صوبائی کا بینہ کا اجلاس، مختلف نکا ت پراہم فیصلے کئے گئے

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
