کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)محکمہ ملازمتہائے عمومی نظم ونسق کے ایک پریس ریلیز کے مطابق کبنیٹ سیکرٹریٹ کبنیٹ ڈویژن اسلام آباد کی پریس ریلیز کے تسلسل میں حکومت بلوچستان نے بھی عید الاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے پریس ریلیز کے مطابق یہ تعطیلات 8 تا 12 جولائی 2022 (بروز جمعہ تا منگل) ہونگی۔
حکومت بلوچستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 8سے 12جولائی تک تعطیلات کا اعلان کردیا

ٹیگز:
عیدالاضحیٰ
