دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین میں گاڑی میں آگ لگنے سے تین سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق اتوار کو دالبندین کے علا قے سرگیشہ میں تین سالہ عدنان نے پک گاڑی کو ماچس کی تیلی سے آگ لگا دیای آگ بھڑک اٹھنے کے بعد بچہ بری طرح جھلس کر جاں بحق ہوگیا جبکہ گاڑی بھی جل کر خاکستر ہوگئی مزید تحقیقات انتظامیہ کررہی ہے۔
دالبندین،گاڑی میں آگ لگنے سے تین سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق

ٹیگز:
دالبندین
