اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) اوتھل میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اوتھل کے علا قے کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں محمد یوسف دیریا سکنہ بیلہ اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں طبی امداد کے لئے فوری طوپر ہسپتال منتقل کرد یا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
اوتھل میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
