کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ جا نے سے تین افراد زخمی ہو گئے، پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے ائیر پورٹ روڈ عسکری پارک کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے، پو لیس نے زخمیوں کوفوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے
کوئٹہ میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ جا نے سے تین افراد زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
