کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ، بچہ جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے ثور پل کے قریب گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ،ٹریفک حادثہ میں بچہ جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
