تمپ (ڈیلی گرین گوادر) لیویز فورس تمپ کی کاروائی،بدفعلی کے 2ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا،لیویز زرائع کے مطابق چار دن قبل تمپ کے علاقے آسیہ آباد میں بارہ سالہ لڑکا جلیل ولد اصغر کے ساتھ صابر فتح،زبیر امین،ماویز حیدر ساکنان آسیہ آباد نے زبردستی بدفعلی کرنے کے ساتھ نازیبا ویڈیو بھی بنائی، جس ر اسسٹنٹ کمشنر صادق کْبدانی کی ہدایت پر لیویز فورس تمپ کے انچارج امداد علی اور دفعیدار اسلم بلوچ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان زبیر امین،صابر فتح کو گرفتار کرلیاجبکہ تیسرے ملزم ماویز حیدر کی گرفتاری کیلئے لیویز فورس مزید چھاپہ ما رے جا رہے ہیں۔
لیویز فورس تمپ کی کارروائی،بدفعلی کے 2ملزمان گرفتار

ٹیگز:
تمپ
