اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کےعمران خان نےنیب کو اپنے سیاسی مخافین کے خلاف استعمال کیا اس پر سخت ایکشن ہونا چاہیئے۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ نیب کا رونا رونے والے فتنہ خان نے دھوکے سے طیبہ کو ہفتوں وزیر اعظم ہاوس میں حبس بے جا میں رکھا۔
نیب کا رونا رونے والے فتنہ خان نے دھوکے سے طیبہ کو ہفتوں وزیر اعظم ہاؤس میں حبس بےجا میں رکھا،اس سے چیرمین نیب کی ویڈیوز لیں،پھر ان ویڈیوز کے ذریعے چیرمین نیب کو بلیک میل کیا اور من پسند فیصلے لیے۔ نیب کو اپنے سیاسی مخالفین پر وار کرنے کے لیے استعمال کرنے پر سخت ایکشن ہونا چاہیے۔
مریم نواز نے ٹوئیٹ میں مزید ہے کہا کہ چئیرمین نیب کی ویڈیوزلیں اور پھران ویڈیوز کے ذریعے چئیرمین نیب کو بلیک میل کیا اور من پسند فیصلے لئے، عمران خان کا نیب کو اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کئے جانے پر سخت ایکشن ہونا چاہیئے ۔

