زہری (ڈیلی گرین گوادر) زہری چشمہ میں نا معلوم مسلح افراد نے قبائلی رہنماء حاصل خان جتک کے گھر پر چاروں سمت سے حملہ کر کہ فائرنگ کی ایک گھنٹے تک دونوں جانب سے شدید فائرنگ راکٹو ں کا آذادانہ استعمال ہوا واقعے میں کسی قسم کی کوئی جانی نقصان نہیں ہوئے تاہم حاصل جتک کے گھر کو نقصان پہنچا
زہری ، قبائلی رہنما کے گھر پرراکٹوں سے حملہ اورفائرنگ

ٹیگز:
زہری
