مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ کے علاقے دشت میں دو گروپوں میں تصادم تین افراد زخمی دشت میں لہڑی اور کاکڑ قبائل کے درمینا زمین کے تنازعہ پر تصادم فائرنگ سے لہڑی قبیلے کے دو اور کاکڑ قبائل قبیلے کے کا ایک فرد زخمی ہوئے ہیں لیویز انتظامیہ موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال ریفر کر دیا مزید کارروائی لیویز کر رہے ہیں
دشت، کا کڑ اور لہڑی قبائل کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم فائرنگ سے تین افراد زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
