کردگاپ (ڈیلی گرین گوادر)کردگاپ سے تعلق رکھنے والے سرپرہ قبیلہ کے 3 نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے6 ماہ قبل لاپتہ ہونے والے ہارون ولید ولد حاجی نثار سرپرہ، سدیس احمد ولد حاجی نثار سرپرہ، محمد عاقب ولد حاجی نوراللہ سرپرہ جو 5 ماہ سے لاپتہ تھے 1 ماہ پہلے وہ منظر عام پر آگہے تھے لیکن خاران پولیس کسٹڈی میں تھے آج بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیے ۔
کردگاپ سے تعلق رکھنے والے سرپرہ قبیلہ کے 3 نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

ٹیگز:
کردگاپ
