لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لو رالائی پو لیس کی کاروائی، 700گرام آفیون بر آمد کر کے ملزم کو گر فتار کر لیا۔ پو لیس کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ژوب رینج *صاحبزادہ بلال عمر کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے لورالائی کے علا قے نزد گنجی مسجد ژوب روڈ ایک شخص عرفان حیدر ولد لال اکبر قوم برمال سکنہ جھنگ سے 700 گرام افیون برآمد کر کے اسے گر فتار کر لیا،مزید کاروائی جا ری ہے۔
لورالائی پولیس کی کاروائی، 700گرام آفیون بر آمد،ملزم گر فتار

ٹیگز:
لورالائی پولیس
