کوئٹہ:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی دو روز کے دورے پر عراق پہنچ گئے۔جمعے کے روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی دو روز کے دورے پر عراق پہنچ گئے میر محمدصادق سنجرانی غوث پاک پیرشیخ عبدالقادر جیلانی کی سالانہ عرس کی تقریب میں شرکت کرینگے وہ نجف اور کربلا بھی جائینگے۔
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دو روزے دور ے پر عراق پہنچ گئے

ٹیگز:
صادق سنجرانی
