کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم کے ہمراہ تھے ۔ وزیر اعظم کو کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور فوج کی دفاعی تیاریوں کے حوالے سے بتایا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ

ٹیگز:
شہباز شریف
