کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو منتخب کونسلران امیدہے کہ پارٹی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے عوامی خدمت کویقینی بنائیں گے پارٹی قائد نے عوام کا بھی شکرہہ ادا کیا کہ انہوں نے پارٹی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی امیدواروں کو کامیاب کرایا۔
پارٹی کے کامیاب امیدوارپارٹی پالیسی پرعملدرآمد کرتے ہوئے عوامی خدمت کویقینی بنائیں گے، سردار اختر جان مینگل

ٹیگز:
سردار اختر جان مینگل
