پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے چتکان میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں گاڑی کی ٹکر سے محسن ولد عبد الحکیم سکنہ سندے سر جان بحق ہوگیا گاڑی ریوس میں جارہا تھا کہ یہ شخص زد میں آگیا
پنجگور، ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
