کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہوگئے کوئٹہ کے نواحی علاقے دشت ڈیگاری کراس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد محمد جیلانی،محمد آصف اورامجدزخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
