کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے، آئی جی پو لیس بلو چستان محسن حسن بٹ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق اختر حیات خان کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن بلو چستان، ناصر مختیار راجپوت کو ڈی آئی جی اے ٹی ایف بلو چستان، محمد شہزاد آصف خان کوسینٹرل پو لیس آف بلو چستان، کیپٹن (ر) جواد قمر کو سینٹرل پو لیس آف بلو چستان جبکہ اعتزاز احمد گوریا کو ڈی آی جی سی ٹی ڈی بلو چستان تعینات کر دیا گیا ہے۔
بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
بلو چستان پو لیس
