پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا پنجگور کے علاقے خدابادان سراوان مواچ چوک چوک میں نامعلوم مسلح موٹرساہیکل سواروں کی فاہرنگ سے داد جان ولد عنایت اللہ جان بحق ہوگیاجبکہ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واضح رہے ایک روز قبل بھی اسی علاقے میں ایک اور شخص ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگیا تھا
پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے داد جان جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
