دادو کی تحصیل میہڑکے 2 دیہات کے مکانات میں رات گئے آگ لگنےکا واقعہ پیش آیا تھا۔ گاؤں فیض محمد دریائی سے مزید 6 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، جس کے بعد آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ زخمیوں کی تعداد 10ہے اور تمام زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔متاثرین کا بتانا ہےکہ اب تک انتظامیہ نےکوئی رابطہ نہیں کیا، آگ سےجھلس کر 160 سے زائد مویشی ہلاک ہوئے ہیں مٹی کے طوفان کے باعث گھرکے صحن میں جلنے والے چولہے سے آگ بھڑکی اور پھیل گئی۔
دادو: 2 دیہات میں آگ لگنے سے 6 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے

ٹیگز:
دادو
