کراچی (ڈیلی گرین گوادر) کراچی وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایک روزہ دورۂ کراچی کے دوران اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

ٹیگز:
وزیراعظم
