جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان بھی پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے ہیں جہاں پولیس کی جانب سے انصار الاسلام کے ارکان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔جے یو آئی کی ٹوئٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے تمام پارٹی ارکان کو پارلیمنٹ لاجز پہنچنے کی ہدایت کی ہے
مولانا فضل الرحمان کا گرفتاری دینے کا اعلان

ٹیگز:
مولانا فضل
