کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان کا ہائی کورٹ کا اچانک دورہ،غیر حاضر عملہ کوشوکاز نوٹسز جا ری کر دئے گئے، تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے ہائی کورٹ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف برانچز میں بروقت نہ پہنچنے والے عملہ کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے غیر حاضر عملہ کے خلاف کاروائی کا حکم دیتے ہوئے شوکاز نوٹسز جا ری کئے۔
بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان کا ہائی کورٹ کا اچانک دورہ،غیر حاضر عملہ کوشوکاز نوٹسز جا ری

ٹیگز:
بلوچستان
