کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کسٹمز کوئٹہ کی لکپاس کے مقا م پر کاروائی، 6کروڑ روپے مالیت کی یور یا کھاد بر آمد کر لی گئی، ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز کوئٹہ نے لکپاس کے مقام پر کاروائی کر تے ہوئے دوران تلا شی کنٹینر سے 6کروڑ روپے مالیت کے 300 پار سلز یوریاکھاد برآمد بمعہ کنٹینر کو بھی قبضے میں لیا، مزید کاروائی جا ری ہے۔
کسٹمز کوئٹہ کی لکپاس کے مقا م پر کاروائی، 6کروڑ روپے مالیت کی یور یا کھاد بر آمد

ٹیگز:
کسٹمز
