کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ریڈ زون کے خاتمے کا اعلان کردیا ‘ زرغون روڈ عام عوام کو ٹریفک کیلئے کھول دیا۔وزیراعلیٰ کے اعلان 17 سال سے بند زرغون روڈ عام ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے 17 سال سے بند ریڈ زون عام عوام کیلئے کھول دیا

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
