تمبو (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مرادجمالی کے قریب تیز رفتار کار کی سامنے جانے والی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر کار سوار ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مرادجمالی کی حدود اوچ پاور کے نزدیک قومی شاہراہ پر ٹریکٹر اور کار کے درمیان تصادم سے کارڈرائیورحاجی محمدنواز جاں بحق جبکہ تین افرادزخمی ھوگئی زخمیوں میں رجب علی کی حالت نازک بتائی گئی اطلاع ملنے پر صدر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی لاش اور زخمی کو تحویل میں لیکر سول ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی صدر پولیس نے شروع کردی ہے کار سواروں کا تعلق سبی سے بتایا گیا ہے۔
تمبو، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، 3زخمی

ٹیگز:
تمبو
