ڈیرہ مرادجمالی (ڈیلی گرین گوادر)بھاگ شہر میں دن دھاڑے ڈاکوؤ ں کی لوٹ مار دکان کو آگ لگادی پولیس کے مطابق بھاگ شہر میں مسلح ڈاکوؤں نے دن دھاڑے بازار میں ایک دکان پر لوٹ مار کی نقدی سامان وغیرہ لوٹنے کے بعد دکان کو آگ لگا کر فرار ہوگئے واقع کے بارے میں مقامی انتظامیہ مذید تحقیقات کررہی ہے
بھاگ،دن دھاڑے ڈاکوؤ ں کی لوٹ مار دکان کو آگ لگادی

ٹیگز:
بھاگ
